سنن ابن ماجہ 726: کتاب الأذان والسنة فیھا
حضرت ابن عباسؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے بہترین لوگ اذان دیں اور تم میں سے قرآن کے عالم تمہاری امامت کرائیں۔
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عِيسَى أَخُو سُلَيْمٍ الْقَارِي عَنِ الْحَكَمِ بْنِ أَبَانَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ " لِيُؤَذِّنْ لَكُمْ خِيَارُكُمْ وَلْيَؤُمَّكُمْ قُرَّاؤُكُمْ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی