سنن ابن ماجہ 729: کتاب الأذان والسنة فیھا

حضرت انس بن مالکؓ نے بیان کیا کہ لوگوں نے کسی ایسی چیز کی تلاش کی جسے وہ نماز (کے وقت) کی علامت بنا کر اطلاع دے سکیں۔ حضرت بلالؓ کو حکم دیا گیا کہ اذان (کے الفاظ کو) دو دو دفعہ کہیں اور اقامت کو ایک ایک دفعہ کہیں۔

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ الْتَمَسُوا شَيْئًا يُؤْذِنُونَ بِهِ عِلْمًا لِلصَّلاَةِ فَأُمِرَ بِلاَلٌ أَنْ يَشْفَعَ الأَذَانَ وَيُوتِرَ الإِقَامَةَ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 4: کتاب الأذان والسنة فیھا

آج 10 میں سے 10 باقی