سنن ابن ماجہ 73: كتاب المقدمة
حضرت عبد اللہ بن عباسؓ اور حضرت جابر بن عبداللہؓ دونوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میری امت میں سے دو گروہ ایسے ہیں جن کا اسلام میں کچھ بھی حصہ نہیں ہے - مرجئہ اور قدریہ۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الرَّازِيُّ أَنْبَأَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ اللَّيْثِيُّ حَدَّثَنَا نِزَارُ بْنُ حَيَّانَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالاَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ " صِنْفَانِ مِنْ أُمَّتِي لَيْسَ لَهُمَا فِي الإِسْلاَمِ نَصِيبٌ أَهْلُ الإِرْجَاءِ وَأَهْلُ الْقَدَرِ "
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی