سنن ابن ماجہ 99: كتاب المقدمة

حضرت ابن عمرؓ نے بیان کیا کہ نبی ﷺ حضرت ابو بکرؓ اور حضرت عمرؓ کے درمیان تشریف لائے اور فرمانے لگے کہ ہم اسی طرح اٹھائے جائیں گے۔

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ الرَّقِّيُّ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ بَيْنَ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ فَقَالَ " هَكَذَا نُبْعَثُ "

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 1: كتاب المقدمة

آج 10 میں سے 10 باقی