صحیح مسلم 1078: كتاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلاَةِ
محمد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انسؓ سے پوچھا کیا رسول اللہﷺ نے صبح کی نماز میں قنوت کی؟ انہوں نے کہا ہاں رکوع کے بعد کچھ (دیر)
وَحَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالاَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ قُلْتُ لأَنَسٍ هَلْ قَنَتَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي صَلاَةِ الصُّبْحِ قَالَ نَعَمْ بَعْدَ الرُّكُوعِ يَسِيرًا .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی