صحیح مسلم 1084: كتاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلاَةِ
حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ ایک ماہ تک عرب میں سے بعض قبائل کے خلاف دعا کرتے رہے۔ پھر آپؐ نے اسے ترک فرما دیا۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَنَتَ شَهْرًا يَدْعُو عَلَى أَحْيَاءٍ مِنْ أَحْيَاءِ الْعَرَبِ ثُمَّ تَرَكَهُ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی