صحیح مسلم 1147: كتاب صلاة المسافرين وقصرها

عبداللہ بن شقیق عقیلی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حضرت ابن عباسؓ سے کسی آدمی نے کہا کہ نماز! لیکن وہ خاموش رہے۔ اس نے کہا نماز! لیکن وہ خاموش رہے۔ اس نے کہا نماز لیکن وہ خاموش رہے اور پھر کہا کہ تیرا بھلا ہو، کیا تم ہمیں نماز کے بارہ میں سکھاؤ گے؟ ہم رسول اللہﷺ کے زمانہ میں دو نمازیں جمع کر لیا کرتے تھے۔

وَحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ حُدَيْرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ الْعُقَيْلِيِّ قَالَ قَالَ رَجُلٌ لاِبْنِ عَبَّاسٍ الصَّلاَةَ فَسَكَتَ . ثُمَّ قَالَ الصَّلاَةَ . فَسَكَتَ ثُمَّ قَالَ الصَّلاَةَ فَسَكَتَ . ثُمَّ قَالَ لاَ أُمَّ لَكَ أَتُعَلِّمُنَا بِالصَّلاَةِ وَكُنَّا نَجْمَعُ بَيْنَ الصَّلاَتَيْنِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 6: كتاب صلاة المسافرين وقصرها

آج 10 میں سے 10 باقی