صحیح مسلم 1149: كتاب صلاة المسافرين وقصرها
سُدِّیّ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انسؓ سے پوچھا کہ جب میں نماز پڑھ چکوں تو کس طرف سے جاؤں؟ اپنے دائیں یا اپنے بائیں طرف سے؟ انہوں نے کہا کہ جہاں تک میرا تعلق ہے میں نے تو اکثر رسول اللہ ﷺ کو اپنے دائیں طرف سے ہی جاتے دیکھا ہے۔
وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنِ السُّدِّيِّ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا كَيْفَ أَنْصَرِفُ إِذَا صَلَّيْتُ عَنْ يَمِينِي أَوْ عَنْ يَسَارِي قَالَ أَمَّا أَنَا فَأَكْثَرُ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَنْصَرِفُ عَنْ يَمِينِهِ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی