صحیح مسلم 1151: كتاب صلاة المسافرين وقصرها

حضرت براءؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جب ہم رسول اللہﷺ کے پیچھے نماز پڑھتے تو ہم پسند کرتے کہ ہم آپؐ کے دائیں طرف ہوں آپؐ ہماری طرف چہرہ کرتے وہ کہتے ہیں میں نے آپؐ کو یہ کہتے ہوئے سنا اے میرے رب! مجھے اپنے عذاب سے بچانا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا یا جمع کرے گا۔ مسعر سے اسی اسناد سے روایت ہے لیکن انہوں نے اس کا ذکر نہیں کیا کہ آپؐ اپنا چہرہ مبارک ہماری طرف پھیرتے تھے۔

وَحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ عَنِ ابْنِ الْبَرَاءِ عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ كُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَحْبَبْنَا أَنْ نَكُونَ عَنْ يَمِينِهِ يُقْبِلُ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ - قَالَ - فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ " رَبِّ قِنِي عَذَابَكَ يَوْمَ تَبْعَثُ - أَوْ تَجْمَعُ - عِبَادَكَ " . وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو كُرَيْبٍ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالاَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ بِهَذَا الإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْكُرْ يُقْبِلُ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 6: كتاب صلاة المسافرين وقصرها

آج 10 میں سے 10 باقی