صحیح مسلم 1155: كتاب صلاة المسافرين وقصرها
ابن بُحَیْنَہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ صبح کی نماز کی اقامت کہی گئی تو رسول اللہ ﷺ نے ایک آدمی کو دیکھا وہ نماز پڑھ رہا تھا جبکہ مؤذن اقامت کہہ رہا تھا۔ حضورؐ نے فرمایا کیا تم صبح کی چار رکعتیں پڑھتے ہو؟
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ بُحَيْنَةَ قَالَ أُقِيمَتْ صَلاَةُ الصُّبْحِ فَرَأَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم رَجُلاً يُصَلِّي وَالْمُؤَذِّنُ يُقِيمُ فَقَالَ " أَتُصَلِّي الصُّبْحَ أَرْبَعًا " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی