صحیح مسلم 1169: كتاب صلاة المسافرين وقصرها

حضرت عبدالرحمان بن ابی لیلیٰ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھے حضرت ام ہانیؓ کے علاوہ کسی نے نہیں بتایا یا وہ بیان فرماتی ہیں کہ انہوں نے نبیﷺ کو چاشت (کی نماز) پڑھتے دیکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نبیﷺ فتح مکہ کے دن ان کے گھر تشریف لائے اور آٹھ رکعت ادا فرمائیں میں نے کبھی آپ کو اس سے ہلکی نماز پڑھتے نہیں دیکھا مگر آپؐ رکوع و سجود پورا فرماتے۔ ابن بشار نے اپنی روایت میں راوی کے قول قَطُّ کا ذکر نہیں کیا۔

وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى قَالَ مَا أَخْبَرَنِي أَحَدٌ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي الضُّحَى إِلاَّ أُمُّ هَانِئٍ فَإِنَّهَا حَدَّثَتْ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم دَخَلَ بَيْتَهَا يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ فَصَلَّى ثَمَانِيَ رَكَعَاتٍ مَا رَأَيْتُهُ صَلَّى صَلاَةً قَطُّ أَخَفَّ مِنْهَا غَيْرَ أَنَّهُ كَانَ يُتِمُّ الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ . وَلَمْ يَذْكُرِ ابْنُ بَشَّارٍ فِي حَدِيثِهِ قَوْلَهُ قَطُّ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 6: كتاب صلاة المسافرين وقصرها

آج 10 میں سے 10 باقی