صحیح مسلم 12: كتاب الإيمان

حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: اسلام کی بنیاد پانچ (باتوں) پر ہے یہ کہ اللہ کی عبادت کی جائے اور اس کے سوا ہر دوسرے (کے معبود ہونے) کا انکار کیا جائے اور نماز کا قیام اور زکوٰۃ کی ادائیگی اور بیت اللہ کا حج اور رمضان کے روزے رکھنا۔

وَحَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ الْعَسْكَرِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّاءَ حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ طَارِقٍ قَالَ حَدَّثَنِي سَعْدُ بْنُ عُبَيْدَةَ السُّلَمِيُّ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " بُنِيَ الإِسْلاَمُ عَلَى خَمْسٍ عَلَى أَنْ يُعْبَدَ اللَّهُ وَيُكْفَرَ بِمَا دُونَهُ وَإِقَامِ الصَّلاَةِ وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ وَحَجِّ الْبَيْتِ وَصَوْمِ رَمَضَانَ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 1: كتاب الإيمان

آج 10 میں سے 10 باقی