صحیح مسلم 1347: كتاب صلاة المسافرين وقصرها
حضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا حضرت جبریل علیہ السلام نے مجھے ایک قراءت پر (قرآن) پڑھایا۔ میں نے ان سے بات کی اور ان سے مزید (قراءتوں کا) تقاضا کرتا رہا اور وہ میرے لئے زیادہ کرتے رہے یہانتک کہ وہ سات قراءتوں تک پہنچے۔ ابن شہاب کہتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ یہ سات قراءتیں ایک ہی مفہوم رکھتی ہیں جس میں حلال و حرام کا کوئی اختلاف نہیں۔
وَحَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " أَقْرَأَنِي جِبْرِيلُ - عَلَيْهِ السَّلاَمُ - عَلَى حَرْفٍ فَرَاجَعْتُهُ فَلَمْ أَزَلْ أَسْتَزِيدُهُ فَيَزِيدُنِي حَتَّى انْتَهَى إِلَى سَبْعَةِ أَحْرُفٍ " . قَالَ ابْنُ شِهَابٍ بَلَغَنِي أَنَّ تِلْكَ السَّبْعَةَ الأَحْرُفَ إِنَّمَا هِيَ فِي الأَمْرِ الَّذِي يَكُونُ وَاحِدًا لاَ يَخْتَلِفُ فِي حَلاَلٍ وَلاَ حَرَامٍ . وَحَدَّثَنَاهُ عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الإِسْنَادِ.
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی