صحیح مسلم 1352: كتاب صلاة المسافرين وقصرها

شقیق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ بنی بجیلہ کا ایک شخص جسے نہیک بن سِنان کہا جاتا تھا۔ حضرت عبداللہؓ کے پاس آیا اور کہا کہ میں ایک رکعت میں مفصل سورتیں پڑھ لیتا ہوں۔ اس پر حضرت عبداللہؓ نے کہا کہ یہ تو شعر کی طرح جلدی جلدی پڑھنا ہے۔ یقینا میں ایسی ملتی جلتی سورتیں جانتا ہوں جنہیں رسول اللہ ﷺ دو، سورتیں ایک رکعت میں پڑھا کرتے تھے۔

حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْجُعْفِيُّ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ شَقِيقٍ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ مِنْ بَنِي بَجِيلَةَ يُقَالُ لَهُ نَهِيكُ بْنُ سِنَانٍ إِلَى عَبْدِ اللَّهِ فَقَالَ إِنِّي أَقْرَأُ الْمُفَصَّلَ فِي رَكْعَةٍ . فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ هَذًّا كَهَذِّ الشِّعْرِ لَقَدْ عَلِمْتُ النَّظَائِرَ الَّتِي كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ بِهِنَّ سُورَتَيْنِ فِي رَكْعَةٍ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 6: كتاب صلاة المسافرين وقصرها

آج 10 میں سے 10 باقی