صحیح مسلم 1358: كتاب صلاة المسافرين وقصرها
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے عصر کے بعد سورج غروب ہونے تک نماز پڑھنے سے منع فرمایا اور فجر کے بعد نماز سے (منع فرمایا) یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جائے۔
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنِ الصَّلاَةِ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ وَعَنِ الصَّلاَةِ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی