صحیح مسلم 1384: كتاب صلاة المسافرين وقصرها
حضرت جابرؓ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہﷺ کے ساتھ نماز خوف ادا کی کہ رسول اللہﷺ نے دو گروہوں میں سے پہلے ایک گروہ کو دو رکعتیں پڑھائیں۔ پھر دوسرے گروہ کو دو رکعتیں پڑھائیں چنانچہ رسول اللہﷺ نے چار رکعتیں پڑھیں اور ہر گروہ کو آپؐ نے دو رکعتیں پڑھائیں۔
وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ أَخْبَرَنَا يَحْيَى - يَعْنِي ابْنَ حَسَّانَ - حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ - وَهُوَ ابْنُ سَلاَّمٍ - أَخْبَرَنِي يَحْيَى أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ جَابِرًا أَخْبَرَهُ أَنَّهُ صَلَّى مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم صَلاَةَ الْخَوْفِ فَصَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِإِحْدَى الطَّائِفَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ صَلَّى بِالطَّائِفَةِ الأُخْرَى رَكْعَتَيْنِ فَصَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ وَصَلَّى بِكُلِّ طَائِفَةٍ رَكْعَتَيْنِ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی