صحیح مسلم 14: كتاب الإيمان

ایک شخص نے حضرت عبد اللہ بن عمرؓ سے کہا آپ جنگ میں نہیں جائیں گے؟ تو انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے آپؐ فرماتے تھے کہ اسلام کی بنیاد پانچ باتوں پر ہے۔ اس بات کی شہادت دینا کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور نماز قائم کرنا، زکوٰۃ دینا، رمضان کے روزے رکھنا اور حج بیت اللہ کرنا۔

وَحَدَّثَنِي ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ قَالَ سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ بْنَ خَالِدٍ يُحَدِّثُ طَاوُسًا أَنَّ رَجُلاً قَالَ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَلاَ تَغْزُو فَقَالَ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِنَّ الإِسْلاَمَ بُنِيَ عَلَى خَمْسٍ شَهَادَةِ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَإِقَامِ الصَّلاَةِ وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ وَصِيَامِ رَمَضَانَ وَحَجِّ الْبَيْتِ " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 1: كتاب الإيمان

آج 10 میں سے 10 باقی