صحیح مسلم 1401: كتاب الجمعة

حضرت ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوا جمعہ کا دن ہے اس میں آدمؑ پیدا کیا گیا اور اس میں جنت میں داخل کیا گیا اور اس (دن) میں جنت سے نکالا گیا۔

وَحَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ الأَعْرَجُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " خَيْرُ يَوْمٍ طَلَعَتْ عَلَيْهِ الشَّمْسُ يَوْمُ الْجُمُعَةِ فِيهِ خُلِقَ آدَمُ وَفِيهِ أُدْخِلَ الْجَنَّةَ وَفِيهِ أُخْرِجَ مِنْهَا " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 7: كتاب الجمعة

مربوط حوالہ جات

خطباتِ جمعہ

  • 2010 کا پہلا دن جمعہ کا دن، اصل عید اور خوشی کا دن انسان کی توجہ کا دن: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی