صحیح مسلم 1402: كتاب الجمعة
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوا جمعہ کا دن ہے اسی میں آدمؑ پیدا کیا گیا اور اسی میں جنت میں داخل کیا گیا اور اسی (دن) اس میں سے نکالا گیا اور قیامت بھی جمعہ کے دن ہی قائم ہوگی۔
وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ - يَعْنِي الْحِزَامِيَّ - عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " خَيْرُ يَوْمٍ طَلَعَتْ عَلَيْهِ الشَّمْسُ يَوْمُ الْجُمُعَةِ فِيهِ خُلِقَ آدَمُ وَفِيهِ أُدْخِلَ الْجَنَّةَ وَفِيهِ أُخْرِجَ مِنْهَا وَلاَ تَقُومُ السَّاعَةُ إِلاَّ فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ " .
Urdu translation: Noor Foundation
مربوط حوالہ جات
خطباتِ جمعہ
- 2010 کا پہلا دن جمعہ کا دن، اصل عید اور خوشی کا دن انسان کی توجہ کا دن: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی