صحیح مسلم 1430: كتاب الجمعة
صفوان بن یعلی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو منبر پر یہ پڑھتے ہوئے سنا وَنَادَوْا یَا مَالِکُ (الزخرف: 78) اور وہ پکاریں گے کہ اے مالک۔
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَاقُ الْحَنْظَلِيُّ جَمِيعًا عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ - قَالَ قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ - عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ عَطَاءً يُخْبِرُ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَى عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ عَلَى الْمِنْبَرِ { وَنَادَوْا يَا مَالِكُ}
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی