صحیح مسلم 1432: كتاب الجمعة

حارثہ بن نعمان کی ایک بیٹی سے روایت ہے کہ میں نے (سورۃ) قٓ رسول اللہ ﷺ کی زبانِ مبارک سے سن کر یاد کی تھی اور آپؐ ہر جمعہ اس پر خطبہ دیتے وہ کہتی ہیں کہ ہمارا اور رسول اللہ ﷺ کا تنور ایک ہی تھا۔

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ خُبَيْبٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ مَعْنٍ عَنْ بِنْتٍ لِحَارِثَةَ بْنِ النُّعْمَانِ قَالَتْ مَا حَفِظْتُ { ق} إِلاَّ مِنْ فِي رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَخْطُبُ بِهَا كُلَّ جُمُعَةٍ . قَالَتْ وَكَانَ تَنُّورُنَا وَتَنُّورُ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَاحِدًا .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 7: كتاب الجمعة

آج 10 میں سے 10 باقی