صحیح مسلم 1451: كتاب الجمعة
نافع حضرت عبد اللہؓ کے بارہ میں روایت کرتے ہیں جب وہ جمعہ کی نماز پڑھتے تو واپس چلے جاتے اور اپنے گھر میں دو رکعت نماز پڑھتے اور انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ ایسا ہی کیا کرتے تھے۔
وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَمُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ قَالاَ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ ح وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ كَانَ إِذَا صَلَّى الْجُمُعَةَ انْصَرَفَ فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ فِي بَيْتِهِ ثُمَّ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَصْنَعُ ذَلِكَ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی