صحیح مسلم 1469: كتاب صلاة العيدين

حضرت ابو واقدؓ لیثی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں مجھ سے حضرت عمر بن خطابؓ نے اس کے بارہ میں پوچھا جو رسول اللہ ﷺ عید کے دن پڑھا کرتے تھے۔ میں نے کہا اِقْتَرَبَتِ السَّاعَۃُ اور ق وَالقُرآنِ المَجید۔

وَحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ أَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ قَالَ سَأَلَنِي عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ عَمَّا قَرَأَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي يَوْمِ الْعِيدِ فَقُلْتُ بِـ { اقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ} وَ { ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ}

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 8: كتاب صلاة العيدين

مربوط حوالہ جات

قرآن کریم کی آیات

50:2 · 54:2

آج 10 میں سے 10 باقی