صحیح مسلم 1474: كتاب صلاة العيدين
حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ حبشہ کے لوگ عید کے دن اُچھلتے کودتے ہوئے مسجد میں آئے۔ نبیﷺ نے مجھے بلایا۔ میں نے اپنا سر آپؐ کے کندھے پر رکھ دیا اور میں ان کا کھیل دیکھنے لگی۔ یہاں تک کہ میں خود ہی واپس چلی گئی۔ ایک دوسری روایت میں فی المسجد کے الفاظ نہیں ہیں۔
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ جَاءَ حَبَشٌ يَزْفِنُونَ فِي يَوْمِ عِيدٍ فِي الْمَسْجِدِ فَدَعَانِي النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَوَضَعْتُ رَأْسِي عَلَى مَنْكِبِهِ فَجَعَلْتُ أَنْظُرُ إِلَى لَعِبِهِمْ حَتَّى كُنْتُ أَنَا الَّتِي أَنْصَرِفُ عَنِ النَّظَرِ إِلَيْهِمْ. وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّاءَ بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ كِلاَهُمَا عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْكُرَا فِي الْمَسْجِدِ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی