صحیح مسلم 1578: كتاب الجنائز

عبدالرحمان بن ابی لیلیٰ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت زیدؓ ہمارے جنازوں پر چار تکبیریں کہتے۔ اور ایک جنازہ پر انہوں نے پانچ تکبیریں پڑھیں تو میں نے ان سے پوچھا۔ انہوں نے کہا رسول اللہ ﷺ اس طرح (بھی) تکبیریں کہتے تھے۔

وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالُوا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ - وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ عَنْ شُعْبَةَ - عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى قَالَ كَانَ زَيْدٌ يُكَبِّرُ عَلَى جَنَائِزِنَا أَرْبَعًا وَإِنَّهُ كَبَّرَ عَلَى جَنَازَةٍ خَمْسًا فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُكَبِّرُهَا .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 11: كتاب الجنائز

آج 10 میں سے 10 باقی