صحیح مسلم 1582: كتاب الجنائز

حضرت جابر بن عبداللہؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ایک جنازہ گزرا۔ رسول اللہﷺ اس کے لئے کھڑے ہو گئے۔ ہم بھی آپؐ کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ ہم نے کہا یا رسولؐ اللہ! یہ ایک یہودی عورت (کا جنازہ) ہے۔ آپؐ نے فرمایا موت ایک مصیبت ہے جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جاؤ۔

وَحَدَّثَنِي سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ - وَهُوَ ابْنُ عُلَيَّةَ - عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتَوَائِيِّ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مِقْسَمٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ مَرَّتْ جَنَازَةٌ فَقَامَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَقُمْنَا مَعَهُ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهَا يَهُودِيَّةٌ . فَقَالَ " إِنَّ الْمَوْتَ فَزَعٌ فَإِذَا رَأَيْتُمُ الْجَنَازَةَ فَقُومُوا " .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 11: كتاب الجنائز

آج 10 میں سے 10 باقی