صحیح مسلم 1594: كتاب الجنائز
عامر بن سعدؓ بن ابی وقاص سے روایت ہے کہ حضرت سعد بن ابی وقاصؓ نے اپنی اس بیماری میں جس میں وہ فوت ہوئے کہا میرے لئے لحد بنانا اور مجھ پر اینٹیں نصب کرنا۔ جیسا کہ رسول اللہ ﷺ کے لئے کیا گیا تھا۔
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمِسْوَرِيُّ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ أَنَّ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ فِي مَرَضِهِ الَّذِي هَلَكَ فِيهِ الْحَدُوا لِي لَحْدًا وَانْصِبُوا عَلَىَّ اللَّبِنَ نَصْبًا كَمَا صُنِعَ بِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی