صحیح مسلم 1605: كتاب الجنائز

ابو سلمہ بن عبدالرحمان سے روایت ہے کہ جب حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کی وفات ہوئی تو حضرت عائشہؓ نے کہا انہیں مسجد میں لے آؤ تاکہ میں بھی ان پر دعا کر سکوں۔ حضرت عائشہؓ پر اس بات کو اوپرا جانا گیا۔ حضرت عائشہؓ نے کہا۔ اللہ کی قسم ! رسول اللہﷺ نے بیضاءؓ کے دو بیٹوں سہیلؓ اور اس کے بھائی کی نماز جنازہ مسجد میں پڑھی تھی۔

وَحَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ - وَاللَّفْظُ لاِبْنِ رَافِعٍ - قَالاَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ أَخْبَرَنَا الضَّحَّاكُ - يَعْنِي ابْنَ عُثْمَانَ - عَنْ أَبِي النَّضْرِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَائِشَةَ لَمَّا تُوُفِّيَ سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَتِ ادْخُلُوا بِهِ الْمَسْجِدَ حَتَّى أُصَلِّيَ عَلَيْهِ . فَأُنْكِرَ ذَلِكَ عَلَيْهَا فَقَالَتْ وَاللَّهِ لَقَدْ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى ابْنَىْ بَيْضَاءَ فِي الْمَسْجِدِ سُهَيْلٍ وَأَخِيهِ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 11: كتاب الجنائز

آج 10 میں سے 10 باقی