صحیح مسلم 1623: كتاب الزكاة
حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے آزاد اور غلام مرد اور عورت پر ایک صاع کھجور یا ایک صاع جَو رمضان کا فطرانہ فرض فرمایا ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ لوگوں نے اسے نصف صاع گندم کے برابر کر لیا۔
وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ فَرَضَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم صَدَقَةَ رَمَضَانَ عَلَى الْحُرِّ وَالْعَبْدِ وَالذَّكَرِ وَالأُنْثَى صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ . قَالَ فَعَدَلَ النَّاسُ بِهِ نِصْفَ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی