صحیح مسلم 1624: كتاب الزكاة
نافع سے روایت ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمرؓ نے کہا کہ یقینا رسول اللہﷺ نے ایک صاع کھجور یا ایک صاع جَو کے فطرانہ کا حکم فرمایا حضرت ابن عمرؓ کہتے ہیں پھر لوگوں نے اسے دو مُد گندم کے برابر کر دیا۔
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَمَرَ بِزَكَاةِ الْفِطْرِ صَاعٍ مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعٍ مِنْ شَعِيرٍ . قَالَ ابْنُ عُمَرَ فَجَعَلَ النَّاسُ عِدْلَهُ مُدَّيْنِ مِنْ حِنْطَةٍ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی