صحیح مسلم 1673: كتاب الزكاة
حضرت عدی بن حاتمؓ سے روایت ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا جو تم میں سے طاقت رکھتا ہے وہ آگ سے بچے خواہ آدھی کھجور کے ذریعہ ہی۔ وہ ضرور ایسا کرے۔
حَدَّثَنَا عَوْنُ بْنُ سَلاَّمٍ الْكُوفِيُّ حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُعْفِيُّ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْقِلٍ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يَسْتَتِرَ مِنَ النَّارِ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ فَلْيَفْعَلْ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی