صحیح مسلم 1776: كتاب الزكاة

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ کے پاس جب کھانا لایا جاتا تو آپؐ اس کے بارہ میں پوچھتے۔ اگر کہا جاتا کہ تحفہ ہے تو اس میں سے کھا لیتے اور اگر کہا جاتا کہ صدقہ ہے تو اس میں سے نہ کھاتے۔

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلاَّمٍ الْجُمَحِيُّ حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ - يَعْنِي ابْنَ مُسْلِمٍ - عَنْ مُحَمَّدٍ - وَهُوَ ابْنُ زِيَادٍ - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ . أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا أُتِيَ بِطَعَامٍ سَأَلَ عَنْهُ فَإِنْ قِيلَ هَدِيَّةٌ أَكَلَ مِنْهَا وَإِنْ قِيلَ صَدَقَةٌ لَمْ يَأْكُلْ مِنْهَا .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 12: كتاب الزكاة

آج 10 میں سے 10 باقی