صحیح مسلم 1836: کِتَابُ الصِّیَام
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے آپؓ فرماتی ہیں رسول اللہ ﷺ نے لوگوں پر رحم فرماتے ہوئے انہیں وصال کے روزے رکھنے سے منع فرمایا۔ لوگوں نے کہا آپؐ وصال کے روزے رکھتے ہیں۔ آپؐ نے فرمایا میں تمہاری طرح نہیں ہوں مجھے میرا رب کھلاتا اور پلاتا ہے۔
وَحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ جَمِيعًا عَنْ عَبْدَةَ - قَالَ إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ - عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ - رضى الله عنها - قَالَتْ نَهَاهُمُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنِ الْوِصَالِ رَحْمَةً لَهُمْ . فَقَالُوا إِنَّكَ تُوَاصِلُ . قَالَ " إِنِّي لَسْتُ كَهَيْئَتِكُمْ إِنِّي يُطْعِمُنِي رَبِّي وَيَسْقِينِي " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی