صحیح مسلم 1838: کِتَابُ الصِّیَام

سفیان کہتے ہیں میں نے عبدالرحمان بن قاسم سے پوچھا کیا تم نے اپنے باپ کو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے یہ روایت کرتے سنا ہے کہ نبی ﷺ روزے کی حالت میں ان کا بوسہ لے لیتے تھے؟ وہ کچھ دیر خاموش رہے پھر کہا ہاں۔

حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ السَّعْدِيُّ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ قُلْتُ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ أَسَمِعْتَ أَبَاكَ يُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَةَ - رضى الله عنها - أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُقَبِّلُهَا وَهُوَ صَائِمٌ فَسَكَتَ سَاعَةً ثُمَّ قَالَ نَعَمْ .

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 13: کِتَابُ الصِّیَام

آج 10 میں سے 10 باقی