صحیح مسلم 1933: کِتَابُ الصِّیَام
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جنت میں ایک دروازہ ہے جسے ریّان کہتے ہیں جس سے روزے دار قیامت کے دن داخل ہوں گے ان کے ساتھ ان کے سوا کوئی داخل نہ ہو گا۔ کہا جائے گا روزے دار کہاں ہیں؟ پس وہ اس میں سے داخل ہوں گے جب ان کا آخری آدمی داخل ہو جائے گا تو وہ بند کر دیا جائے گا۔ پھر اس میں سے کوئی داخل نہ ہو گا۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ - وَهُوَ الْقَطَوَانِيُّ - عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلاَلٍ حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ - رضى الله عنه - قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَابًا يُقَالُ لَهُ الرَّيَّانُ يَدْخُلُ مِنْهُ الصَّائِمُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لاَ يَدْخُلُ مَعَهُمْ أَحَدٌ غَيْرُهُمْ يُقَالُ أَيْنَ الصَّائِمُونَ فَيَدْخُلُونَ مِنْهُ فَإِذَا دَخَلَ آخِرُهُمْ أُغْلِقَ فَلَمْ يَدْخُلْ مِنْهُ أَحَدٌ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی