صحیح مسلم 1942: کِتَابُ الصِّیَام
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ نبی ﷺ روزے رکھتے چلے جاتے یہانتک کہ ہم کہتے کہ آپؐ روزے رکھنا نہیں چھوڑ یں گے۔ اور آپؐ روزہ رکھنا چھوڑ دیتے تو ہم کہتے کہ آپؐ روزے نہیں رکھیں گے اور میں نے رسول اللہ ﷺ کو رمضان کے علاوہ کسی سارے مہینہ کے روزے رکھتے نہیں دیکھا۔ اور میں نے آپؐ کو کسی مہینہ میں اتنے روزے رکھتے نہیں دیکھا جتنے شعبان میں۔
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنْ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ - رضى الله عنها - أَنَّهَا قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَصُومُ حَتَّى نَقُولَ لاَ يُفْطِرُ . وَيُفْطِرُ حَتَّى نَقُولَ لاَ يَصُومُ . وَمَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم اسْتَكْمَلَ صِيَامَ شَهْرٍ قَطُّ إِلاَّ رَمَضَانَ وَمَا رَأَيْتُهُ فِي شَهْرٍ أَكْثَرَ مِنْهُ صِيَامًا فِي شَعْبَانَ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی