صحیح مسلم 1983: کِتَابُ الصِّیَام
حضرت عبداللہ بن اُنَیسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا مجھے لیلۃ القدر دکھائی گئی پھر وہ مجھے بھلا دی گئی اور میں نے اپنے آپ کو اس کی صبح میں دیکھا کہ میں پانی اور مٹی میں سجدہ کر رہا ہوں۔ راوی کہتے ہیں تیئیسویں رات کو ہم پر بارش ہوئی۔ ہمیں رسول اللہﷺ نے نماز پڑھائی جب آپؐ فارغ ہوئے تو پانی اور مٹی کا نشان آپؐ کی پیشانی اور ناک پر تھا۔ راوی کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن اُنَیسؓ (لَیلَۃ ثَلَاثٍ وَ عِشْرینَ کی بجائے) ثَلَاثٍ وَ عِشْرینَ کہا کرتے تھے۔
وَحَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ سَهْلِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الأَشْعَثِ بْنِ قَيْسٍ الْكِنْدِيُّ وَعَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ حَدَّثَنِي الضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ - وَقَالَ ابْنُ خَشْرَمٍ عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ - عَنْ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُنَيْسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " أُرِيتُ لَيْلَةَ الْقَدْرِ ثُمَّ أُنْسِيتُهَا وَأَرَانِي صُبْحَهَا أَسْجُدُ فِي مَاءٍ وَطِينٍ " . قَالَ فَمُطِرْنَا لَيْلَةَ ثَلاَثٍ وَعِشْرِينَ فَصَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَانْصَرَفَ وَإِنَّ أَثَرَ الْمَاءِ وَالطِّينِ عَلَى جَبْهَتِهِ وَأَنْفِهِ . قَالَ وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أُنَيْسٍ يَقُولُ ثَلاَثٍ وَعِشْرِينَ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی