صحیح مسلم 2033: كتاب الحج
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ کو احرام باندھتے وقت سب سے عمدہ خوشبو لگا جو میں نے پائی، لگائی اور آپؐ کے احرام کھولنے کے وقت اس سے پہلے کہ آپؐ طواف افاضہ کریں۔
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ أَخْبَرَنَا الضَّحَّاكُ عَنْ أَبِي الرِّجَالِ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ - رضى الله عنها - أَنَّهَا قَالَتْ طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لِحُرْمِهِ حِينَ أَحْرَمَ وَلِحِلِّهِ قَبْلَ أَنْ يُفِيضَ بِأَطْيَبِ مَا وَجَدْتُ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی