صحیح مسلم 2060: كتاب الحج
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت حفصہؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا پانچ جانور ہیں جن میں ہر ایک ضرر رساں ہے جو انہیں مار دے اس پر کوئی ہرج نہیں ہے۔ بچھو اور کوا اور چیل اور چوہیا اور کاٹنے والا کتا۔
حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ - رضى الله عنهما - قَالَ قَالَتْ حَفْصَةُ زَوْجُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " خَمْسٌ مِنَ الدَّوَابِّ كُلُّهَا فَاسِقٌ لاَ حَرَجَ عَلَى مَنْ قَتَلَهُنَّ الْعَقْرَبُ وَالْغُرَابُ وَالْحِدَأَةُ وَالْفَارَةُ وَالْكَلْبُ الْعَقُورُ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی