صحیح مسلم 2136: كتاب الحج
حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ کہتے تھے کہ دو تمتع جائز نہیں مگر صرف ہمارے لئے۔ اُن کی مراد (احرام کھولنے کے بعد) بیویوں سے استفادہ اور حج تمتع سے تھی۔
وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ فُضَيْلٍ عَنْ زُبَيْدٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ أَبُو ذَرٍّ رضى الله عنه لاَ تَصْلُحُ الْمُتْعَتَانِ إِلاَّ لَنَا خَاصَّةً . يَعْنِي مُتْعَةَ النِّسَاءِ وَمُتْعَةَ الْحَجِّ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی