صحیح مسلم 2256: كتاب الحج
حضرت عبدؓ اللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ کو نماز اپنے (معمول کے) وقت پر ہی پڑھتے دیکھا ہے سوائے دو نمازوں کے۔ (ایک تو) مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نماز اور (دوسرے) فجر اس روز آپؐ نے (معمول کے) وقت سے پہلے پڑھی۔
ایک اور روایت میں (قَبْلَ مِیْقَاتِہَا کی بجائے) قَبْلَ وَقْتِہَا بِغَلَسٍ کے الفاظ ہیں۔
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْبٍ جَمِيعًا عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ - قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ - عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم صَلَّى صَلاَةً إِلاَّ لِمِيقَاتِهَا إِلاَّ صَلاَتَيْنِ صَلاَةَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ بِجَمْعٍ وَصَلَّى الْفَجْرَ يَوْمَئِذٍ قَبْلَ مِيقَاتِهَا . وَحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا عَنْ جَرِيرٍ عَنِ الأَعْمَشِ بِهَذَا الإِسْنَادِ وَقَالَ قَبْلَ وَقْتِهَا بِغَلَسٍ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی