صحیح مسلم 2349: كتاب الحج

سالم بن عبداللہؓ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بتایا کہ میں نے رسول اللہﷺ اور اسامہ بن زیدؓ اور بلالؓ اور عثمانؓ بن طلحہ کو کعبہ میں داخل ہوتے دیکھا اور ان کے ساتھ کوئی اور اس میں داخل نہ ہوا۔ پھر دروازہ (ان کے اندر جانے پر) بند کر دیا گیا۔
حضرت عبداللہ بن عمرؓ کہتے ہیں بلالؓ یا عثمان بن طلحہ نے مجھے بتایا کہ رسول اللہﷺ نے کعبہ کے اندر دو یمانی ستونوں کے درمیان نماز پڑھی۔

وَحَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم دَخَلَ الْكَعْبَةَ هُوَ وَأُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ وَبِلاَلٌ وَعُثْمَانُ بْنُ طَلْحَةَ وَلَمْ يَدْخُلْهَا مَعَهُمْ أَحَدٌ ثُمَّ أُغْلِقَتْ عَلَيْهِمْ . قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ فَأَخْبَرَنِي بِلاَلٌ أَوْ عُثْمَانُ بْنُ طَلْحَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم صَلَّى فِي جَوْفِ الْكَعْبَةِ بَيْنَ الْعَمُودَيْنِ الْيَمَانِيَيْنِ.

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 15: كتاب الحج

آج 10 میں سے 10 باقی