صحیح مسلم 2515: كتاب النكاح
یزید بن الاصم سے روایت ہے کہ حضرت میمونہ بنت حارثؓ نے مجھ سے بیان کیا کہ رسول اللہﷺ نے ان سے شادی کی اور وہ احرام کھول چکے تھے۔ وہ کہتے ہیں وہ میری اور ابن عباسؓ کی خالہ تھیں۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو فَزَارَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الأَصَمِّ حَدَّثَتْنِي مَيْمُونَةُ بِنْتُ الْحَارِثِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم تَزَوَّجَهَا وَهُوَ حَلاَلٌ قَالَ وَكَانَتْ خَالَتِي وَخَالَةَ ابْنِ عَبَّاسٍ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی