صحیح مسلم 2516: كتاب النكاح
حضرت ابن عمرؓ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں آپؐ نے فرمایا تم میں سے کوئی کسی کے سودے پر سودا نہ کرے اور نہ ہی کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے پیغام پر پیغام دے۔
وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ رُمْحٍ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ يَبِعْ بَعْضُكُمْ عَلَى بَيْعِ بَعْضٍ وَلاَ يَخْطُبْ بَعْضُكُمْ عَلَى خِطْبَةِ بَعْضٍ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی