صحیح مسلم 2684: كتاب الطلاق
حضرت عائشہؓ کہتی ہیں ہمیں رسول اللہﷺ نے اختیار دیا اور ہم نے اسے طلاق شمار نہیں کیا۔
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ أَخْبَرَنَا عَبْثَرٌ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ قَدْ خَيَّرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَلَمْ نَعُدَّهُ طَلاَقًا .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی