صحیح مسلم 2724: كتاب الطلاق
حضرت عائشہؓ سے مروی ہے نبی ﷺ نے فرمایا کسی عورت کے لئے جو اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان لاتی ہے جائز نہیں کہ وہ سوائے اپنے خاوند کے کسی مرنے والے پر تین دن سے زائد سوگ کرے۔
وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ - وَاللَّفْظُ لِيَحْيَى - قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا وَقَالَ الآخَرُونَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ يَحِلُّ لاِمْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ أَنْ تُحِدَّ عَلَى مَيِّتٍ فَوْقَ ثَلاَثٍ إِلاَّ عَلَى زَوْجِهَا " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی