صحیح مسلم 2726: كتاب الطلاق
حضرت ام عطیہؓ سے روایت ہے وہ کہتی ہیں ہمیں مرنے والے پر تین دن سے زیادہ سوگ کرنے سے منع کیا جاتا تھا۔ سوائے خاوند کے کہ اس پر چار ماہ دس دن اور ہم نہ سُرمہ لگائیں نہ خوشبو استعمال کریں اور نہ رنگے ہوئے کپڑے پہنیں اور عورت جب ہم میں سے کوئی حیض سے پاک ہو کر نہائے تو قسط اور اظفار کا استعمال کر سکتی ہے۔
وَحَدَّثَنِي أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ كُنَّا نُنْهَى أَنْ نُحِدَّ عَلَى مَيِّتٍ فَوْقَ ثَلاَثٍ إِلاَّ عَلَى زَوْجٍ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا وَلاَ نَكْتَحِلُ وَلاَ نَتَطَيَّبُ وَلاَ نَلْبَسُ ثَوْبًا مَصْبُوغًا وَقَدْ رُخِّصَ لِلْمَرْأَةِ فِي طُهْرِهَا إِذَا اغْتَسَلَتْ إِحْدَانَا مِنْ مَحِيضِهَا فِي نُبْذَةٍ مِنْ قُسْطٍ وَأَظْفَارٍ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی