صحیح مسلم 2737: كتاب اللعان
عبداللہ بن شداد کہتے ہیں حضرت ابن عباسؓ کے سامنے دو لعان کرنے والوں کا ذکر کیا گیا۔ ابن شداد نے کہا کیا یہ دونوں وہ ہیں جن کے متعلق نبی ﷺ نے فرمایا کہ اگر میں کسی کو بغیر دلیل کے سنگسار کرتا تو اس (عورت) کو سنگسار کرتا۔ حضرت ابن عباسؓ نے کہا نہیں، (وہ) تو وہ عورت تھی جو علانیہ (بدکار) تھی۔
وَحَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ - وَاللَّفْظُ لِعَمْرٍو - قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَدَّادٍ وَذُكِرَ الْمُتَلاَعِنَانِ عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ فَقَالَ ابْنُ شَدَّادٍ أَهُمَا اللَّذَانِ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " لَوْ كُنْتُ رَاجِمًا أَحَدًا بِغَيْرِ بَيِّنَةٍ لَرَجَمْتُهَا " . فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ لاَ تِلْكَ امْرَأَةٌ أَعْلَنَتْ . قَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ فِي رِوَايَتِهِ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی