صحیح مسلم 2739: كتاب اللعان
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ حضرت سعدؓ بن عبادہؓ نے کہا یا رسولؐ اللہ! اگر میں اپنی بیوی کے پاس کسی شخص کو پاؤں کیا میں اس کو مہلت دوں یہانتک کہ میں چار گواہ لاؤں۔ آپؐ نے فرمایا ہاں۔
وَحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنْ وَجَدْتُ مَعَ امْرَأَتِي رَجُلاً أَأُمْهِلُهُ حَتَّى آتِيَ بِأَرْبَعَةِ شُهَدَاءَ قَالَ " نَعَمْ " .
Urdu translation: Noor Foundation
آج 10 میں سے 10 باقی