صحیح مسلم 29: كتاب الإيمان

حضرت ابوہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے اپنے چچا سے فرمایا لا الٰہ الا اللہ کہہ دو، مَیں قیامت کے دن آپ کے حق میں اس کی گواہی دوں گا۔ انہوں نے کہا اگر مجھے یہ اندیشہ نہ ہوتا کہ قریش مجھے مطعون کریں گے اور کہیں گے کہ گھبراہٹ نے اسے یہ کہنے پر اکسایا ہے تو میں یہ کہہ کر تیری آنکھیں ٹھنڈی کرتا اس پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی (ترجمہ) یقینا تو جسے چاہے ہدایت نہیں دے سکتا لیکن اللہ جسے چاہے ہدایت دے سکتا ہے۔ (القصص: 57)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ مَيْمُونٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ كَيْسَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ الأَشْجَعِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لِعَمِّهِ " قُلْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ أَشْهَدُ لَكَ بِهَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ " . قَالَ لَوْلاَ أَنْ تُعَيِّرَنِي قُرَيْشٌ يَقُولُونَ إِنَّمَا حَمَلَهُ عَلَى ذَلِكَ الْجَزَعُ لأَقْرَرْتُ بِهَا عَيْنَكَ فَأَنْزَلَ اللَّهُ { إِنَّكَ لاَ تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ وَلَكِنَّ اللَّهَ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ}

Urdu translation: Noor Foundation

کتاب 1: كتاب الإيمان

مربوط حوالہ جات

قرآن کریم کی آیات

28:57

آج 10 میں سے 10 باقی